بجلی چوری میں ملوث کتنے لوگوں کو سزا دی گئی؟کتنے کروڑ کی بجلی چوری ہوئی؟حیرت انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینیٹ کو بتایا گیا کہ اسلام آباد میں گزشتہ تین سالوں کے دوران بجلی چوری میں ملوث 621 ایف آئی آر کا اندراج کرایا گیا ، 56 بجلی چوروں کو سزا دی گئی جبکہ 211 کیس عدالتوں میں زیر التواء ہیں ۔ گزشتہ تین سالوں میں تقریباً 20 کروڑ روپے کی بجلی… Continue 23reading بجلی چوری میں ملوث کتنے لوگوں کو سزا دی گئی؟کتنے کروڑ کی بجلی چوری ہوئی؟حیرت انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں