وزیراعظم نواز شریف کس کی اجازت سے وطن واپس آئینگے چوہدری نثار نے نا م بتا دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کہتے ہیں وزیراعظم چیک اپ نہیں علاج کیلئے لندن گئے ہیں، جب ڈاکٹرز اجازت دیں گے تب وطن واپس آئیں گے، بیماری پر سیاست نہ کی جائے، جس طرح کی الزام تراشیاں کی جاتی ہیں وہ افسوسناک ہے، مخالفین کے الزامات پر کوئی جواب… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کس کی اجازت سے وطن واپس آئینگے چوہدری نثار نے نا م بتا دیا