ایس ایس جی کمانڈوز میدان میں، چھوٹو گینگ نے فرار کیلئے کیا حکمت عملی اپنائی ؟ سب سامنے آ گیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)راجن پور میں کچے کے علاقے میں چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن شروع ہے جس میں اب 92ایس ایس جی کمانڈوز کے ساتھ 200سے زائد فوجی جوان سمیت پاکستان رینجرز کے 300اہلکار اور پولیس کی بھاری نفری شامل ہے۔ذرائع کیمطابق ڈاکوﺅں نے فورسز کو دھوکہ دینے کیلئے یرغمالی اہلکاروں کی وردیاں خود پہن لی… Continue 23reading ایس ایس جی کمانڈوز میدان میں، چھوٹو گینگ نے فرار کیلئے کیا حکمت عملی اپنائی ؟ سب سامنے آ گیا