عذیر بلوچ کے معاملے پر بات بڑھ گئی، پولیس افسران ایک دوسرے کیخلاف ڈٹ گئے
کراچی (نیوز ڈیسک ) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کی جے آئی ٹی پر تفتیش کاروں میں اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ جے آئی ٹی ارکان دو حصوں میں بٹ گئے۔ تفتیش کاروں کے دو گروپوں میں تقسیم ہونے سے جے آئی ٹی رپورٹ بھی دو حصوں میں بانٹ دی گئی ہے ، پولیس… Continue 23reading عذیر بلوچ کے معاملے پر بات بڑھ گئی، پولیس افسران ایک دوسرے کیخلاف ڈٹ گئے