منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

خورشید شاہ کی خفیہ ملاقات،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 3  مئی‬‮  2016

خورشید شاہ کی خفیہ ملاقات،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزرا کی اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے بیک ڈور ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی وزرا نے قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق کے چیمبر میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے بیک ڈور ملاقات کی ۔ملاقات میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید ،وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق… Continue 23reading خورشید شاہ کی خفیہ ملاقات،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

شاہ محمود کا نوازشریف کے اقدام پر خوشی کا اظہار

datetime 3  مئی‬‮  2016

شاہ محمود کا نوازشریف کے اقدام پر خوشی کا اظہار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے وزیر اعظم کے خطاب سے لگ رہا تھا کہ حکومت دباؤ میں ہے ۔بنوں میں جلسے کے دوران نواز شریف کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کے دورے کے موقع پربنوں میں سکول بند کرائے گئے… Continue 23reading شاہ محمود کا نوازشریف کے اقدام پر خوشی کا اظہار

وزیراعظم کو جیل بھیجنے والوں کو کہاں پناہ ملے گی؟مولانا فضل الرحمان نے معنی خیز مثال دیدی

datetime 3  مئی‬‮  2016

وزیراعظم کو جیل بھیجنے والوں کو کہاں پناہ ملے گی؟مولانا فضل الرحمان نے معنی خیز مثال دیدی

بنوں(نیوزڈیسک) جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ چوہوں سے ڈرنے والے پنجاب کے شیروں پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں ٗوزیراعظم کو جیل بھیجنے والوں کو کہیں اور نہیں سسرال یا تل ابیب میں پناہ ملے گی۔ بنوں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان… Continue 23reading وزیراعظم کو جیل بھیجنے والوں کو کہاں پناہ ملے گی؟مولانا فضل الرحمان نے معنی خیز مثال دیدی

اہلیہ کاقتل ،اہم سرکاری افسر پرفرد جرم عائد

datetime 3  مئی‬‮  2016

اہلیہ کاقتل ،اہم سرکاری افسر پرفرد جرم عائد

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کی مقامی عدالت نے اہلیہ کے قتل کے الزام میں گرفتار ایس ایس پی میاں جمشید پر فرد جرم عائد کردی ہے جبکہ ملزم نے صحت جرم سے انکار کردیا ہے ۔منگل کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج جنوبی کی عدالت میں اہلیہ کے قتل کے الزام میں گرفتار ایس ایس پی میاں جمشید کے… Continue 23reading اہلیہ کاقتل ،اہم سرکاری افسر پرفرد جرم عائد

اپوزیشن کاوزیراعظم کے خلاف ٹرمز آف ریفرنس ،جانیئے اصل مطالبہ کیا ہے؟،مکمل متن

datetime 3  مئی‬‮  2016

اپوزیشن کاوزیراعظم کے خلاف ٹرمز آف ریفرنس ،جانیئے اصل مطالبہ کیا ہے؟،مکمل متن

اسلام آباد (نیوزڈیسک) متحدہ اپوزیشن نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے ضوابط کار پر اتفاق کرلیا ہے تاہم اے این پی اور قومی وطن پارٹی کی مخالفت کے باعث اپوزیشن وزیراعظم کے استعفے پر متفق نہ ہو سکی ، اپوزیشن کے ضابطہ کار میں کہا گیا ہے کہ سب سے پہلے وزیراعظم انکے خاندان کے… Continue 23reading اپوزیشن کاوزیراعظم کے خلاف ٹرمز آف ریفرنس ،جانیئے اصل مطالبہ کیا ہے؟،مکمل متن

ایبٹ آباد ٗ پانچ دن قبل نویں جماعت کی طالبہ کو زندہ جلائے جانے کاواقعہ نیا رُخ اختیارکرگیا

datetime 3  مئی‬‮  2016

ایبٹ آباد ٗ پانچ دن قبل نویں جماعت کی طالبہ کو زندہ جلائے جانے کاواقعہ نیا رُخ اختیارکرگیا

ایبٹ آباد (نیوزڈیسک)ایبٹ آباد ٗ پانچ دن قبل نویں جماعت کی طالبہ کو زندہ جلائے جانے کاواقعہ نیا رُخ اختیارکرگیا،حراست میں لیے جانے والوں میں طالبہ کی والدہ اور چند دیگر رشتہ دار شامل ہیں،ایبٹ آباد میں پانچ دن قبل نویں جماعت کی طالبہ کو زندہ جلائے جانے کے واقعہ میں شک کی بنیاد پر… Continue 23reading ایبٹ آباد ٗ پانچ دن قبل نویں جماعت کی طالبہ کو زندہ جلائے جانے کاواقعہ نیا رُخ اختیارکرگیا

تحریک انصاف کا فیصل آباد میں جلسہ،ابتداءمیں ہی پارٹی کے اندر سے بُری خبر

datetime 3  مئی‬‮  2016

تحریک انصاف کا فیصل آباد میں جلسہ،ابتداءمیں ہی پارٹی کے اندر سے بُری خبر

فیصل آباد (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کی مقامی قیادت نے فیصل آباد جلسے کیلئے پارٹی کی قائم کردہ انتظامی کمیٹی مسترد کردی نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے فیصل آباد جلسے کے انتظامات کیلئے کمیٹی تشکیل دی تھی جس پر مقامی قیادت نے تحفظات کا اظہار… Continue 23reading تحریک انصاف کا فیصل آباد میں جلسہ،ابتداءمیں ہی پارٹی کے اندر سے بُری خبر

خواتین کے ساتھ بدتمیزی،تحریک انصاف نے ن لیگ کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 3  مئی‬‮  2016

خواتین کے ساتھ بدتمیزی،تحریک انصاف نے ن لیگ کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

لاہور ( نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے یکم مئی کے جلسے کے چیف آرگنائزر عبدالعلیم خان کی ہدایت پر رکن پنجاب اسمبلی محمد شعیب صدیقی نے تھانہ سول لائن میں (ن) لیگ کے خلاف قانونی کاروائی کے لئے درخواست جمع کروا دی ۔جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نے جلسہ گاہ کیلئے تمام… Continue 23reading خواتین کے ساتھ بدتمیزی،تحریک انصاف نے ن لیگ کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

برے وقت میں ہار نہ ماننے والا ہی چمپئن بنتا ہے ،جن لوگوں نے سکول ،یونیورسٹی بند کی ان کیخلاف عوام کو ایکشن لینا ہے،عمران خان

datetime 3  مئی‬‮  2016

برے وقت میں ہار نہ ماننے والا ہی چمپئن بنتا ہے ،جن لوگوں نے سکول ،یونیورسٹی بند کی ان کیخلاف عوام کو ایکشن لینا ہے،عمران خان

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین تحریک عمران خان نے کہا ہے کہ اچھا کھلاڑی اور چیمپئن کبھی ہار نہیں مانتا ، کھیل کے دوران اور زندگی میں ہر انسان پر اچھا برا وقت آتا ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ انسان اس سے ہار مان کر بیٹھ جائے ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے پشاورمیں… Continue 23reading برے وقت میں ہار نہ ماننے والا ہی چمپئن بنتا ہے ،جن لوگوں نے سکول ،یونیورسٹی بند کی ان کیخلاف عوام کو ایکشن لینا ہے،عمران خان