حساس اداروں کی جمشید روڈ پر ہوٹل میں کارروائی ،خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار کرلیا
کراچی (این این آئی) حساس اداروں نے جمشید روڈ پر ہوٹل میں کارروائی کرتے ہوئے خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے بھارتی پاسپورٹ اور دیگر اہم دستاویزات برآمد کی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے کراچی کے علاقے جمشید روڈ پر ہوٹل میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں… Continue 23reading حساس اداروں کی جمشید روڈ پر ہوٹل میں کارروائی ،خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار کرلیا