انسانیت لرز اٹھی، پاکستان میں ایسا مجرم گرفتار کے عوام میں کھلبلی مچ گئی
مینگورہ(این این آئی)مقامی پولیس نے بچوں کے ساتھ زیادتی اور پورنوگرافی کیس میں مبینہ طور پر ملوث گینگ کے ایک اہم رکن کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس کیس کے انکشاف کے بعد عوام میں شدید بے چینی پھیل گئی تھی ، سول سوسائٹی اراکین نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ… Continue 23reading انسانیت لرز اٹھی، پاکستان میں ایسا مجرم گرفتار کے عوام میں کھلبلی مچ گئی