ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

اپنے بھی ساتھ چھوڑ گئے،حکمران جماعت ن لیگ لرز اُٹھی

datetime 17  مئی‬‮  2016

اپنے بھی ساتھ چھوڑ گئے،حکمران جماعت ن لیگ لرز اُٹھی

اسلام آباد(آئی این پی)اپنے بھی ساتھ چھوڑ گئے،ن لیگ لرز اُٹھی، اراکین اسمبلی کو نوٹس اور سخت ترین ہدایات کے باوجودچھٹی بار کورم پورا نہ ہونے پر حکمران جماعت لرز اُٹھی،اعلیٰ قیادت نے فوری طورپر سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا،تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے رواں سیشن میں حکومت کو چھٹی بار کورم پورا نہ… Continue 23reading اپنے بھی ساتھ چھوڑ گئے،حکمران جماعت ن لیگ لرز اُٹھی

گوادر،آخر وہ دن آہی گیا جس کا انتظارتھا،پاکستان اور چین نے نئی تاریخ رقم کردی

datetime 17  مئی‬‮  2016

گوادر،آخر وہ دن آہی گیا جس کا انتظارتھا،پاکستان اور چین نے نئی تاریخ رقم کردی

گوادر (آئی این پی)گوادر،آخر وہ دن آہی گیا جس کا انتظارتھا،پاکستان اور چین نے نئی تاریخ رقم کردی،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت پہلا چینی مرچنٹ جہاز گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔ چینی مرچنٹ جہاز کی پاک بحریہ کے جہاز نے پورٹ قاسم سے گوادر پورٹ تک رہنمائی کی۔ذرائع کے مطابق چینی مرچنٹ… Continue 23reading گوادر،آخر وہ دن آہی گیا جس کا انتظارتھا،پاکستان اور چین نے نئی تاریخ رقم کردی

علی حیدر گیلانی کی ملتان واپسی

datetime 17  مئی‬‮  2016

علی حیدر گیلانی کی ملتان واپسی

لاہور /ملتان ( این این آئی) افغانستان سے تین سال بعد بازیابی کے بعد سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کا پہلی مرتبہ اپنے آبائی شہر ملتان پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا ، کارکنوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے جبکہ مٹھائیاں… Continue 23reading علی حیدر گیلانی کی ملتان واپسی

چیف جسٹس اور اعلیٰ عدلیہ کے متعلق بہتان تراشی دو نجی ٹی وی چینلزاکوبھاری پڑ گئی

datetime 17  مئی‬‮  2016

چیف جسٹس اور اعلیٰ عدلیہ کے متعلق بہتان تراشی دو نجی ٹی وی چینلزاکوبھاری پڑ گئی

اسلام آباد(آئی این پی) پیمرا نے چیف جسٹس آف پاکستان اور اعلیٰ عدلیہ کے متعلق بہتان تراشی اور غیر ذمہ دارانہ گفتگو براہِ راست نشر ہونے پر دو نجی ٹی وی چینلزاکو 23مئی تک جوابدہی کا حکم دیدیا۔ منگل کوترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جیسا کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے… Continue 23reading چیف جسٹس اور اعلیٰ عدلیہ کے متعلق بہتان تراشی دو نجی ٹی وی چینلزاکوبھاری پڑ گئی

را جہ ریاض نے ’’کھلاڑیوں ‘‘کو سرپرائز دیدیا

datetime 17  مئی‬‮  2016

را جہ ریاض نے ’’کھلاڑیوں ‘‘کو سرپرائز دیدیا

فیصل آباد (آئی این پی)را جہ ریاض نے ’’کھلاڑیوں ‘‘کو سرپرائز دیدیا،سا بق اپو ز یشن لیڈر پنجاب اسمبلی را جہ ریاض بھر پور مخا لفت کے با وجود پی ٹی آئی میں گھس گئے تفصیلات کے مطا بق سا بق اپو ز یشن لیڈر پنجاب اسمبلی را جہ ریاض پی ٹی آئی کے رہنماؤں… Continue 23reading را جہ ریاض نے ’’کھلاڑیوں ‘‘کو سرپرائز دیدیا

ملتان،خون سفید ہوگیا،‘پسند کی شادی سے انکارپر بیٹی نے باپ کے ساتھ وہ کردیا جو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

datetime 17  مئی‬‮  2016

ملتان،خون سفید ہوگیا،‘پسند کی شادی سے انکارپر بیٹی نے باپ کے ساتھ وہ کردیا جو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

ملتان(آئی این پی)ملتان میں بیٹی نے سگے باپ کو قتل کروادیا،ملزمہ نے پسند کی شادی کے لیے رضامند نہ ہونے پر باپ کو قتل کروایا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے گرین ٹاؤن کے رہائشی فیض الحسن ڈوگر کی تشدد زدہ لاش مقتول کی کار سے ملی تھی، جس پر پولیس نے قتل کی تفتیش… Continue 23reading ملتان،خون سفید ہوگیا،‘پسند کی شادی سے انکارپر بیٹی نے باپ کے ساتھ وہ کردیا جو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

پمزہسپتال میں 535خالی آسامیاں، مریضوں کی تعداد میں 300 فیصد اضافہ

datetime 17  مئی‬‮  2016

پمزہسپتال میں 535خالی آسامیاں، مریضوں کی تعداد میں 300 فیصد اضافہ

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ پمز ہسپتا ل میں535سٹاف کی کمی ہے ،ہسپتال میں لوڈ میں 300 فیصد اضافہ اورسٹاف50فیصد کم ہوا۔ 133ڈاکٹرز کی سیٹیں خالی ہیں206نرسنگ سٹاف کی اور دیگر سٹاف میں218 سٹاف کی سیٹیں خالی ہیں،کمیٹی نے کہا کہ پمز ہسپتا ل میں… Continue 23reading پمزہسپتال میں 535خالی آسامیاں، مریضوں کی تعداد میں 300 فیصد اضافہ

بلاول بھٹو نے وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا ،سینیٹر رحمان ملک

datetime 17  مئی‬‮  2016

بلاول بھٹو نے وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا ،سینیٹر رحمان ملک

لندن (آن لائن) سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ جمہوریت کا مستقبل پارلیمنٹ سے وابسطہ ہے اگر پارلیمنٹ کو مسائل کے حل کے لئے استعمال نہیں کرتا تو اسے تالا لگا دیا جائے ۔میاں صاحب اپوزیشن سے مل کر پانامہ کے مسئلے کا حل نکالیں ہم نے معاملے کو سلجھانا ہے… Continue 23reading بلاول بھٹو نے وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا ،سینیٹر رحمان ملک

تمام لائسنس منسوخ، حکومت نے ہدایات جا ری کر دیں

datetime 17  مئی‬‮  2016

تمام لائسنس منسوخ، حکومت نے ہدایات جا ری کر دیں

فیصل آباد (آن لائن) سنٹرل ڈرائیونگ لائسنسنگ سسٹم کے تحت حکومت کی ہدایات پر فیصل آباد ضلع بھر کے تمام پرانے کاپی والے ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کر دےئے گئے ۔شہر بھر سے تمام لرنر پرمٹ یونٹس کو بھی بند کر دیاگیا صرف ٹریفک ہیڈکواٹر میں لرنر پرمٹ برانچ آپریشنل رہے گی۔ شہریوں کو مذکورہ ڈرائیونگ… Continue 23reading تمام لائسنس منسوخ، حکومت نے ہدایات جا ری کر دیں