پولیس اہلکاروں کا بھارت میں علاج،حساس اداروں نے تحقیقات شروع کر دیں،ناقابل یقین انکشافات
لاہور(آن لائن) پولیس اہل کاروں کو علاج کے لئے بھارت بھیجنے کے معاملے پر حساس اداروں نے تحقیقات شروع کردیں ہیں۔ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نے پولیس اہل کاروں کو علاج کے لئے بھارت بھیجے جانے کا انکشاف کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے ضمنی بجٹ میں پولیس اہل کاروں کو بھارت میں… Continue 23reading پولیس اہلکاروں کا بھارت میں علاج،حساس اداروں نے تحقیقات شروع کر دیں،ناقابل یقین انکشافات