مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی ،بڑی جماعتوں کا رُخ اسلام آباد کی طرف،اہم اعلان ہوگیا
لاہور( این این آئی )تحریک آزادی جموں کشمیر کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بدترین بھارتی ریاستی دہشت گردی اور قتل و غارت گری کے خلاف لاہور سے اسلام آباد تک کشمیر کارواں 19جولائی منگل کو شروع ہو گا۔ اس سلسلہ میں تیاریاں و انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔حافظ محمد سعید و دیگر… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی ،بڑی جماعتوں کا رُخ اسلام آباد کی طرف،اہم اعلان ہوگیا