پاکستانی ہیلی کاپٹر کا مسئلہ ، افغان صدر نے حکم دے دیا
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے صوبہ لوگر میں پاکستانی ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی۔افغان میڈیا کے مطابق صدر اشرف غنی کی زیر صدارت اہم سیکیورٹی اجلاس ہوا جس میں پاکستانی ہیلی کاپٹر کی لوگر میں ہنگامی لینڈنگ کے بعد کی صورتحال پر غور… Continue 23reading پاکستانی ہیلی کاپٹر کا مسئلہ ، افغان صدر نے حکم دے دیا