اتوار‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2025 

سرکاری افسر کی بیٹی کی 24 کروڑ روپے سے زائد کی شاہانہ شادی، صرف سجاوٹ پر 4 کروڑ خرچ کیے گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

سرکاری افسر کی بیٹی کی 24 کروڑ روپے سے زائد کی شاہانہ شادی، صرف سجاوٹ پر 4 کروڑ خرچ کیے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معاشی مشکلات میں گھرے پاکستان میں ایک اعلیٰ سرکاری افسر کی بیٹی کی شادی نے سب کو چونکا دیا، جس پر اندازاً 24 کروڑ 80 لاکھ روپے خرچ کیے گئے۔ اس پرتعیش تقریب نے امیر طبقے کے شاہانہ اندازِ زندگی اور ان کے محدود ٹیکس تعاون کے درمیان واضح خلیج کو… Continue 23reading سرکاری افسر کی بیٹی کی 24 کروڑ روپے سے زائد کی شاہانہ شادی، صرف سجاوٹ پر 4 کروڑ خرچ کیے گئے

وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب زدگان کیلئے خصوصی کارڈ جاری کرنے کا اعلان

datetime 27  ستمبر‬‮  2025

وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب زدگان کیلئے خصوصی کارڈ جاری کرنے کا اعلان

لاہور (این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے سیلاب زدگان کے لئے خصوصی کارڈ جاری کرنے کا اعلان کیاہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں فلڈ سروے کمپین لانچ کر دی ہے،سروے ٹیم کو اپنی آنکھ،کان،ہاتھ اوربازو قرار دے دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے الحمرا کلچر کمپلیکس میں خصوصی تقریب میں شرکت کی۔وزیراعلیٰ مریم… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب زدگان کیلئے خصوصی کارڈ جاری کرنے کا اعلان

پنجاب سے کراچی لاکر 2 لڑکیوں کو فروخت کرنے کی کوشش ناکام

datetime 27  ستمبر‬‮  2025

پنجاب سے کراچی لاکر 2 لڑکیوں کو فروخت کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(این این آئی)پنجاب سے نوکری کا جھانسہ دیکر کراچی لاکر مبینہ طور پر فروخت کی گئی دو لڑکیوں کو پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے کر شیلٹر ہوم منتقل کردیا۔ایئر پورٹ تھانہ کے ہیڈ محرر ظہیر کے مطابق پولیس نے ان لڑکیوں کے والدین اور پنجاب پولیس سے رابطہ کرکے صورتحال سے آگاہ کردیا ہے۔… Continue 23reading پنجاب سے کراچی لاکر 2 لڑکیوں کو فروخت کرنے کی کوشش ناکام

چین سے مقابلے کیلئے AI ہتھیار تعینات کرنے کا امریکی منصوبہ اہداف پورے کرنے میں ناکام

datetime 27  ستمبر‬‮  2025

چین سے مقابلے کیلئے AI ہتھیار تعینات کرنے کا امریکی منصوبہ اہداف پورے کرنے میں ناکام

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بحرِ اوقیانوس میں چین کی تیزی سے بڑھتی فوجی قوت کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکہ کے منصوبے “ریپلیکیٹر” کو اپنے اہداف حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا رہا ہے اور یہ پروگرام مطلوبہ نتائج دینے میں ناکام ثابت ہوا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون کو اس… Continue 23reading چین سے مقابلے کیلئے AI ہتھیار تعینات کرنے کا امریکی منصوبہ اہداف پورے کرنے میں ناکام

شادی میں ماموں کی ہوائی فائرنگ سے 17 سالہ بھانجی جاں بحق

datetime 27  ستمبر‬‮  2025

شادی میں ماموں کی ہوائی فائرنگ سے 17 سالہ بھانجی جاں بحق

کراچی(این این آئی) شاہ لطیف ٹاؤن میں شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے آئی 17 سالہ فاطمہ ماموں کی ہوائی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن میں گھر سے17 سال کی لڑکی کی لاش ملنے کے معاملے پر پولیس نے تحقیقات کا آغاز کیا۔ پولیس کے مطابق فاطمہ شادی کی تقریب… Continue 23reading شادی میں ماموں کی ہوائی فائرنگ سے 17 سالہ بھانجی جاں بحق

آکسفورڈ کا پاکستان میں تین نئے لازمی نصاب متعارف کرانے کا اعلان

datetime 27  ستمبر‬‮  2025

آکسفورڈ کا پاکستان میں تین نئے لازمی نصاب متعارف کرانے کا اعلان

کراچی(این این آئی)آکسفورڈ اے کیو اے نے پاکستان میں تین نئے لازمی نصاب متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام پاکستانی طلبہ کے لیے انٹرنیشنل جی سی ایس ای امتحانات کی تیاری میں جدید اور مقامی تناظر سے ہم آہنگ تعلیم فراہم کرنے کی سمت ایک اہم قدم ہے جس کا مقصد تنقیدی سوچ،… Continue 23reading آکسفورڈ کا پاکستان میں تین نئے لازمی نصاب متعارف کرانے کا اعلان

جامعہ کراچی نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ایل ایل بی ڈگری منسوخ کر دی

datetime 27  ستمبر‬‮  2025

جامعہ کراچی نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ایل ایل بی ڈگری منسوخ کر دی

کراچی (این این آئی)جامعہ کراچی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی قانون کی ڈگری منسوخ کر تے ہوئے ان پر 3 سال کی پابندی عائد کر دی۔جامعہ کراچی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق طارق محمود ولد قاضی محمد اکرم کا ایل ایل بی کا نتیجہ اور ڈگری منسوخ کردی… Continue 23reading جامعہ کراچی نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ایل ایل بی ڈگری منسوخ کر دی

لاہور میں ماں اور بھائی بہنوں کے قاتل کو 100 سال کی سزا

datetime 27  ستمبر‬‮  2025

لاہور میں ماں اور بھائی بہنوں کے قاتل کو 100 سال کی سزا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور کے علاقے گجومتہ میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں پولیس کو اطلاع ملنے پر دو منزلہ مکان سے خون میں لت پت چار لاشیں ملیں جبکہ ایک کم عمر لڑکا زندہ بچ گیا، جس نے ہی یہ اطلاع اہلکاروں کو دی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق کمرے کی… Continue 23reading لاہور میں ماں اور بھائی بہنوں کے قاتل کو 100 سال کی سزا

دبئی فیصل آباد کی پرواز میں مسافر کا انتقال، جہاز کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

datetime 27  ستمبر‬‮  2025

دبئی فیصل آباد کی پرواز میں مسافر کا انتقال، جہاز کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دبئی سے فیصل آباد آنے والی پرواز کو اُس وقت کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی جب ایک مسافر کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ائیرپورٹ حکام کے مطابق پرواز لاڑکانہ کے قریب تھی کہ مسافر ذوالفقار بیہوش ہوگئے۔ پائلٹ نے فوری طور پر ایئر ٹریفک کنٹرول کراچی کو صورتحال سے آگاہ کیا… Continue 23reading دبئی فیصل آباد کی پرواز میں مسافر کا انتقال، جہاز کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

1 2 3 4 5 6 12,373