پاکستان کو رعایتی نرخوں پر تیل نہیں دیا، روس
اسلام آباد(این این آئی)روسی وزیر کی جانب سے پاکستان کو تیل کی خریداری پر کسی قسم کی خصوصی رعایت کو مسترد کئے جانے کے باوجود وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ریفائننگ کے دوران فرنس آئل کی پیداوار میں اضافے کیساتھ ساتھ درآمدات کے زیادہ آپریشنل اخراجات کے باوجود روسی ایندھن پاکستان کے… Continue 23reading پاکستان کو رعایتی نرخوں پر تیل نہیں دیا، روس