بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

گندم خریداری کیلئے بینکوں سے لئے گئے 600ارب کے قرض کو چار ماہ میں اتارنے کا اعلان

datetime 19  جون‬‮  2023

گندم خریداری کیلئے بینکوں سے لئے گئے 600ارب کے قرض کو چار ماہ میں اتارنے کا اعلان

لاہور(این این آئی) پنجاب کی نگران حکومت نے گندم کی خریداری کیلئے مختلف بینکوں سے لئے گئے 600ارب روپے کے قرض کو آئندہ چار ماہ میں اتارنے کا بڑا اعلان کر دیا۔نگران کابینہ کی جانب سے آئندہ چار ماہ کے لئے بجٹ کی منظوری دی گئی۔ نگران وزیر اطلاعات عامر میر، نگران وزیر صنعت و… Continue 23reading گندم خریداری کیلئے بینکوں سے لئے گئے 600ارب کے قرض کو چار ماہ میں اتارنے کا اعلان

آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، عام آدمی کا گزر بسرمزید مشکل ہوگیا

datetime 19  جون‬‮  2023

آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، عام آدمی کا گزر بسرمزید مشکل ہوگیا

رائے ونڈ (این این آئی)آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ سے عام آدمی کا گزر بسر مشکل ہوگیا۔فلور ملز مالکان کی مبینہ ملی بھگت سے آٹے کی قیمت میں 300روپے تھیلے کا اضافہ ہونے سے شہری پریشانی میں مبتلا ہو گئے جبکہ فلور ملز مالکان کا موقف ہے کہ گندم مہنگی ہونے کے باعث قیمتوں… Continue 23reading آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، عام آدمی کا گزر بسرمزید مشکل ہوگیا

خدیجہ شاہ کو جیل بھیج دیا گیا

datetime 19  جون‬‮  2023

خدیجہ شاہ کو جیل بھیج دیا گیا

لاہور (این این آئی)عدالت نے 9مئی کو عسکری ٹاور پر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں خدیجہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔گلبرگ میں پلازے میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ کی انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے خدیجہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی… Continue 23reading خدیجہ شاہ کو جیل بھیج دیا گیا

حکومت کا یونان کشتی حادثے کے شکار افراد کے خاندانوں کیلئے بڑا اعلان

datetime 19  جون‬‮  2023

حکومت کا یونان کشتی حادثے کے شکار افراد کے خاندانوں کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد (این این آئی ) وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت کشتی سانحے کا شکار افراد کے خاندانوں کی ہر قسم کی بھرپور معاونت کرے گی۔ایک بیان میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ یونان میں کشتی حادثہ میں ہونے والی اموات بہت بڑا سانحہ ہے ملک بھر کے عوام… Continue 23reading حکومت کا یونان کشتی حادثے کے شکار افراد کے خاندانوں کیلئے بڑا اعلان

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس، عدالت کا بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ آگیا

datetime 19  جون‬‮  2023

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس، عدالت کا بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ آگیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کے کیس میں 4 جولائی تک عبوری ضمانت منظور ہو گئی۔ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کے کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست پر سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر… Continue 23reading 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس، عدالت کا بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ آگیا

ن لیگ کا اہم ترین سینئر رہنما کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

datetime 19  جون‬‮  2023

ن لیگ کا اہم ترین سینئر رہنما کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)صدر مسلم لیگ (ن )سندھ شاہ محمد شاہ کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔مسلم لیگ (ن )کے ذرائع کے مطابق سیکریٹری ن لیگ سندھ مفتاح اسماعیل کو بھی عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ذرائع مسلم لیگ (ن )نے کہا کہ پارٹی کی… Continue 23reading ن لیگ کا اہم ترین سینئر رہنما کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

ہم نے تحریکِ انصاف کا ایجنڈا پاش پاش کر دیا، مولانا فضل الرحمن

datetime 19  جون‬‮  2023

ہم نے تحریکِ انصاف کا ایجنڈا پاش پاش کر دیا، مولانا فضل الرحمن

ٹانک (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہاہے کہ ہم نے تحریکِ انصاف کا ایجنڈا پاش پاش کر دیا،پہلے ہی کہا تھا پی ٹی آئی کے پاس بیرونی ایجنڈا ہے، پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پر موم بتی… Continue 23reading ہم نے تحریکِ انصاف کا ایجنڈا پاش پاش کر دیا، مولانا فضل الرحمن

پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج ڈاکٹر سیماب سعود کا سینکڑوں ساتھیوں سمیت (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان

datetime 19  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج ڈاکٹر سیماب سعود کا سینکڑوں ساتھیوں سمیت (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان

مریدکے( این این آئی) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین سے معروف پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج ڈاکٹر سیماب سعود کی ملاقات ،پی ٹی آئی کو چھوڑ کر سینکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ اس موقع پر وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے ڈاکٹر سیماب سعود… Continue 23reading پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج ڈاکٹر سیماب سعود کا سینکڑوں ساتھیوں سمیت (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان

پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کا سینکڑوں ساتھیوں سمیت (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان

datetime 19  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کا سینکڑوں ساتھیوں سمیت (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان

مریدکے( این این آئی) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین سے معروف پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج ڈاکٹر سیماب سعود کی ملاقات ،پی ٹی آئی کو چھوڑ کر سینکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ اس موقع پر وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے ڈاکٹر سیماب سعود… Continue 23reading پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کا سینکڑوں ساتھیوں سمیت (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان

1 800 801 802 803 804 805 806 807 808 809 810 12,291