پولیس اہلکاروں کے بار بار رشوت مانگنے پر رکشہ ڈرائیور نے خود کو آگ لگالی
میرپورخاص(این این آئی) میرپور خاص میں رکشہ ڈرائیور نے مبینہ طورپر پولیس والوں کی جانب سے رشوت طلب کرنے پر خود کو آگ لگالی۔ذرائع کے مطابق رکشہ ڈرائیور ساجن کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ۔رکشہ ڈرائیور نے بتایاکہ سڑک کے قریب رکشہ کھڑا کرنے پراہلکار باربار پیسے طلب کرتے تھے جس… Continue 23reading پولیس اہلکاروں کے بار بار رشوت مانگنے پر رکشہ ڈرائیور نے خود کو آگ لگالی