گرمی کے ستائے عوام تیاری پکڑ لیں ، ملک کے کن علاقوں میں بارش کا امکان ؟محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک کے بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد،بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کا درجہ حرارت 04سے06ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے جبکہ سندھ ، جنوبی پنجاب اوربلوچستان میں دن کا درجہ حرارت 02 سے04 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ… Continue 23reading گرمی کے ستائے عوام تیاری پکڑ لیں ، ملک کے کن علاقوں میں بارش کا امکان ؟محکمہ موسمیات کی پیش گوئی