بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود کی گرفتاری سے روک دیا

datetime 23  جون‬‮  2023

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد کے تھانہ ترنول کے مقدمے میں درخواستِ ضمانت پر جسٹس ارباب محمد طاہر نے سماعت کی۔عدالتِ عالیہ نے پولیس کو اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی گرفتاری سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود کی گرفتاری سے روک دیا

آبدوز حادثے میں جاں بحق شہزاد ہ داؤد کتنے ملین امریکی ڈالرز کے اثاثوں کے مالک تھے؟ جانئے

datetime 23  جون‬‮  2023

آبدوز حادثے میں جاں بحق شہزاد ہ داؤد کتنے ملین امریکی ڈالرز کے اثاثوں کے مالک تھے؟ جانئے

کراچی (این این آئی)بحراوقیانوس میں دنیا کی امیرترین شخصیات کو ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کے لیے لے جانے والی بدقسمت آبدوزٹائٹن میں مجموعی طور پر 5 سیاح تھے جن میں معروف پاکستانی تاجر شہزادہ داود اور ان کے بیٹے سلیمان داود بھی شامل تھے،کمپنی اوشین گیٹ کی جانب سے5 سیاحوں کی موت کی تصدیق… Continue 23reading آبدوز حادثے میں جاں بحق شہزاد ہ داؤد کتنے ملین امریکی ڈالرز کے اثاثوں کے مالک تھے؟ جانئے

قربانی کے جانور کو دیکھنے کا شوق بچے کی جان لے گیا

datetime 23  جون‬‮  2023

قربانی کے جانور کو دیکھنے کا شوق بچے کی جان لے گیا

کراچی (این این آئی)کراچی میں قربانی کے جانور کو دیکھنے کا شوق بچے کی جان لے گیا۔نیو کراچی الیون جی گودھرا چوک کے قریب 12 سالہ ابرہیم قربانی کے لئے لایا گیا بیل دیکھ رہا تھا کہ بیل بپھر گیا۔ افسوس ناک واقعے کی سی سی ٹی وی منظرعام پر آگئی ہے، جس میں دیکھ… Continue 23reading قربانی کے جانور کو دیکھنے کا شوق بچے کی جان لے گیا

عدالت نے اگر ان پر توہین لگادی تو یہ عہدوں پر نہیں رہیں گے، اعتزاز احسن

datetime 23  جون‬‮  2023

عدالت نے اگر ان پر توہین لگادی تو یہ عہدوں پر نہیں رہیں گے، اعتزاز احسن

اسلام آباد (این این آئی)سینئر سیاستدان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ یہ زیادتی ہے کہ حکومت 7 رکنی بینچ کو نہیں مان رہی، یہ سوچا بھی نہ تھا وزیر دفاع اور وزیراعظم ایسا کہیں گے، عدالت نے اگر ان پر توہین لگادی تو یہ عہدوں پر نہیں رہیں گے۔فوجی عدالت میں سویلین کے… Continue 23reading عدالت نے اگر ان پر توہین لگادی تو یہ عہدوں پر نہیں رہیں گے، اعتزاز احسن

سلمان خوفزدہ تھا لیکن وہ اپنے والد کیساتھ سفر میں کیوں شریک ہوا ؟ پھوپھی کا بڑا انکشاف

datetime 23  جون‬‮  2023

سلمان خوفزدہ تھا لیکن وہ اپنے والد کیساتھ سفر میں کیوں شریک ہوا ؟ پھوپھی کا بڑا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)شہزادہ داد اور ان کے بیٹے سلیمان کے اہلخانہ نے بھی اب دونوں افراد کی موت کی تصدیق کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹائٹن نامی آبدوز کے ساتھ پیش آئے واقعے میں جاں بحق ہونے والے شہزادہ داد اور ان کے بیٹے سلیمان کے لواحقین کا کہنا تھا کہ وہ ہم میں نہیں رہے۔… Continue 23reading سلمان خوفزدہ تھا لیکن وہ اپنے والد کیساتھ سفر میں کیوں شریک ہوا ؟ پھوپھی کا بڑا انکشاف

میرے شوہر جمشید اقبال چیمہ کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا، مسرت جمشید چیمہ کھل کر بول پڑیں

datetime 23  جون‬‮  2023

میرے شوہر جمشید اقبال چیمہ کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا، مسرت جمشید چیمہ کھل کر بول پڑیں

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سابق سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ان کے شوہر جمشید اقبال چیمہ کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ یہ دراصل پریس کانفرنس کرنے والوں کو پیغام ہے کہ آپ سیاست بھی چھوڑ… Continue 23reading میرے شوہر جمشید اقبال چیمہ کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا، مسرت جمشید چیمہ کھل کر بول پڑیں

پنجاب حکومت نے عید الاضحی پر تعطیلات کا اعلان کردیا

datetime 23  جون‬‮  2023

پنجاب حکومت نے عید الاضحی پر تعطیلات کا اعلان کردیا

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے عید الاضحی پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں اٹھائیس جون سے یکم جولائی تک عید تعطیلات ہوں گی۔ ہفتے میں 5دن کام کرنیوالے دفاتر میں 28سے 30جون تک عید تعطیلات ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 6روزکام کرنیوالے دفاتر میں 28جون سے 1 جولائی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے عید الاضحی پر تعطیلات کا اعلان کردیا

آصف زرداری لاہور پہنچ گئے، اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان

datetime 23  جون‬‮  2023

آصف زرداری لاہور پہنچ گئے، اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان

لاہور(این این آئی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین وسابق صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے جہاں ان کا تین روز تک قیام متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری کے لاہور میں قیام کے دوران پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔

لوگوں کو بجلی دی نہیں جا رہی اور نرخ روز بڑھ رہے ہیں، نور عالم خان ایک بار پھر وزراء پر برس پڑے

datetime 23  جون‬‮  2023

لوگوں کو بجلی دی نہیں جا رہی اور نرخ روز بڑھ رہے ہیں، نور عالم خان ایک بار پھر وزراء پر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئر مین نور عالم خان ایک بار پھر ایوان میں وزراء کی عدم حاضری پر برس پڑے اور کہاہے کہ بجٹ اجلاس ہے ، صرف دو وزیر آتے ہیں ، گرمی میں عوام کا بڑا حال ہے ، نہ بجلی کا وزیر آرہا… Continue 23reading لوگوں کو بجلی دی نہیں جا رہی اور نرخ روز بڑھ رہے ہیں، نور عالم خان ایک بار پھر وزراء پر برس پڑے

1 788 789 790 791 792 793 794 795 796 797 798 12,292