بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ٹائٹن آبدوزمیں 4 بار سفر کرنے والے مسافر کے ہوشربا انکشافات

datetime 23  جون‬‮  2023

ٹائٹن آبدوزمیں 4 بار سفر کرنے والے مسافر کے ہوشربا انکشافات

واشنگٹن(این این آئی)18جون کو بحراوقیانوس میں لاپتا ہونے کے بعد تباہ ہونے والی بد قسمت آبدوز ٹائٹین میں 4 بار سفر کا تجربہ رکھنے مسافر مائیک ریس نے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹی وی کامیڈی مصنف اور مشہور کارٹون سیریز دی سمپسنز کے پروڈیوسر مائیک ریس نے سی این این کو دیے… Continue 23reading ٹائٹن آبدوزمیں 4 بار سفر کرنے والے مسافر کے ہوشربا انکشافات

بی آئی ایس پی سنٹرزپر ناقص انتظامات شدید گرمی اور حبس میں درجن سے زائد خواتین کی حالت غیر

datetime 23  جون‬‮  2023

بی آئی ایس پی سنٹرزپر ناقص انتظامات شدید گرمی اور حبس میں درجن سے زائد خواتین کی حالت غیر

مکوآنہ ( این این آئی ) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سلسلہ میں قائم سنٹرزپر ناقص انتظامات ،شدید گرمی اور حبس میں حاملہ خاتون سمیت ایک درجن سے زائد خواتین کی حالت غیر ہوگئی ، امدا د کیلئے آنے والی خواتین خوار ہونے لگی ، پولیس اہلکاروں کی جانب سے خواتین سے توہین آمیز رویہ… Continue 23reading بی آئی ایس پی سنٹرزپر ناقص انتظامات شدید گرمی اور حبس میں درجن سے زائد خواتین کی حالت غیر

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں مزید اضافہ کردیا

datetime 23  جون‬‮  2023

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں مزید اضافہ کردیا

واشنگٹن(این این آئی) بحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کے ملبے کی جانب سفر کے دوران لاپتہ ہونے والی ٹائٹن نامی سیاحتی آبدوز کا ملبہ مل گیا ہے۔آبدوز کی مالک کمپنی اوشین گیٹ اور امریکی کوسٹ گارڈز نے پاکستانی صنعتکار حسین داد کے بیٹے شہزادہ داد اور پوتے سلیمان داد سمیت تمام 5 مسافروں کی ہلاکت… Continue 23reading وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں مزید اضافہ کردیا

ملک بھر میں شدید ترین گرمی کی پیش گوئی

datetime 23  جون‬‮  2023

ملک بھر میں شدید ترین گرمی کی پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آج سے 24 جون کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کا درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ… Continue 23reading ملک بھر میں شدید ترین گرمی کی پیش گوئی

ریلوے کا عیدالاضحی پر سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

datetime 22  جون‬‮  2023

ریلوے کا عیدالاضحی پر سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پاکستان ریلوے نے عیدالاضحی پر تین سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کیلئے عید سپیشل ٹرین 26 جون کو روانہ ہوگی۔کراچی سے لاہور کیلئے عید سپیشل ٹرین 27 جون کو چلے گی جبکہ ایک سپیشل ٹرین عید کے بعد 3 جولائی کو لاہور سے کراچی کیلئے… Continue 23reading ریلوے کا عیدالاضحی پر سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

9مئی کے واقعات نے قوم کی طرح ہمارے خاندان کو بھی افسردہ کیا، ہمایوں اختر خان کا تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان

datetime 22  جون‬‮  2023

9مئی کے واقعات نے قوم کی طرح ہمارے خاندان کو بھی افسردہ کیا، ہمایوں اختر خان کا تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما ہمایوں اختر خان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ہمایوں اختر خان نے کہا کہ قیام پاکستان سے لے کرآج تک ہمارے خاندان کا پاک فوج سے لازوال تعلق ہے۔ شہید اخترعبدالرحمن جس فوج کے جرنیل تھے اس پر ہمیں فخر ہے اور ہمیشہ رہے گا،… Continue 23reading 9مئی کے واقعات نے قوم کی طرح ہمارے خاندان کو بھی افسردہ کیا، ہمایوں اختر خان کا تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان

انکم ٹیکس کی وصولی میں 41فیصد کی شرح سے تاریخی اضافہ ریکارڈ

datetime 22  جون‬‮  2023

انکم ٹیکس کی وصولی میں 41فیصد کی شرح سے تاریخی اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آرنے جاری مالی سال میں انکم ٹیکس کا ہدف مقررہ تاریخ سے 10روز قبل حاصل کر لیا۔ترجمان ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس کی وصولی میں 41 فیصد کی شرح سے تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایف بی آر ان لینڈ ریونیو سروسز نے گزشتہ سال21 جون… Continue 23reading انکم ٹیکس کی وصولی میں 41فیصد کی شرح سے تاریخی اضافہ ریکارڈ

یونان کشتی حادثے میں نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہا،اہلخانہ انضمام کی غائبانہ نماز جنازہ بھی پڑھ چکے تھے، نوجوان کے ہوشربا انکشافات

datetime 22  جون‬‮  2023

یونان کشتی حادثے میں نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہا،اہلخانہ انضمام کی غائبانہ نماز جنازہ بھی پڑھ چکے تھے، نوجوان کے ہوشربا انکشافات

گوجرانوالہ (این این آئی)یونان کشتی حادثے میں گوجرانوالہ کا نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہا جس نے ہوشربا انکشافات کئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یونان کشتی حادثے میں گوجرانوالہ کا ایک اور نوجوان انضمام معجزانہ طور پر محفوظ رہا، جب کہ اس کے اہل خانہ اس کی غائبانہ نماز جنازہ بھی پڑھ چکے تھے۔ گوجوانوالہ کے… Continue 23reading یونان کشتی حادثے میں نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہا،اہلخانہ انضمام کی غائبانہ نماز جنازہ بھی پڑھ چکے تھے، نوجوان کے ہوشربا انکشافات

ملک میں پہلی ایئر ٹیکسی سروس متعارف کرانے والے شخص کو اغوا کر لیا گیا

datetime 22  جون‬‮  2023

ملک میں پہلی ایئر ٹیکسی سروس متعارف کرانے والے شخص کو اغوا کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں پہلی ایئر ٹیکسی سروس متعارف کرانے والے اسکائی ونگز کے مالک عمران اسلم کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔اسکائی ونگز کے منیجر کے مطابق عمران اسلم کل رات سیلاپتہ ہیں، انہیں جناح ٹرمینل کے سگنل پر نامعلوم افراد گاڑی سے اتار کر لے گئے ہیں۔ منیجر نے بتایا کہ… Continue 23reading ملک میں پہلی ایئر ٹیکسی سروس متعارف کرانے والے شخص کو اغوا کر لیا گیا

1 790 791 792 793 794 795 796 797 798 799 800 12,292