الیکشن جنوری میں ہوں گے، نواز شریف وزیرِ اعظم بنیں گے،حنیف عباسی
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن جنوری میں ہوں گے، نواز شریف وزیرِ اعظم بنیں گے۔احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ نواز شریف کا لاہور جیسا استقبال ملکی تاریخ میں کسی کا نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading الیکشن جنوری میں ہوں گے، نواز شریف وزیرِ اعظم بنیں گے،حنیف عباسی