بھٹے پر کام کرنے والی مسیحی بیوہ خاتون نے اپنے 3بچوں سمیت مسیحی مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کرلیا
مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد بھٹے پر کام کرنے والی مسیحی بیوہ خاتون نے اپنے 3بچوں سمیت مسیحی مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کر نے بعد بھٹہ پر ہی کام کرنے والا مزدور محمد مختار سے شادی کرلی۔ فیصل آباد کے نواحی چک نمبر 252گ،ب کنگاں خورد میں بھٹے پر کام کرنے والی مسیحی خاتون… Continue 23reading بھٹے پر کام کرنے والی مسیحی بیوہ خاتون نے اپنے 3بچوں سمیت مسیحی مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کرلیا