ایک لاکھ 60 ہزار ہنرمند پاکستانی بیلا روس بھیجنے پر اتفاق ہوا، اسحاق ڈار
لندن(این این آئی)نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایک لاکھ 60 ہزار ہنرمند پاکستانی بیلا روس بھیجنے پر اتفاق ہوا ہے۔نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ بیلا روس کے دورے کے بعد ان کے ہمراہ ہی لندن پہنچے۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading ایک لاکھ 60 ہزار ہنرمند پاکستانی بیلا روس بھیجنے پر اتفاق ہوا، اسحاق ڈار