سائنسدانوں نے ٹریپ ڈور مکڑیوں کے نئی اقسام دریافت کر لیں
کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا میں سائنسدانوں نے ٹریپ دور مکڑیوں کے نئی اقسام دریافت کر لیں۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یونی ورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے آسٹریلیا کے کیمبرلی ریجن میں پہلی مرتبہ مکڑیوں کے ایک گروپ کا مشاہدہ کیا ہے۔ڈاکٹر جرمی ولسن کی قیادت میں ایک ٹیم جس کا تعلق… Continue 23reading سائنسدانوں نے ٹریپ ڈور مکڑیوں کے نئی اقسام دریافت کر لیں