فلیٹ سے تین بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد
کراچی (این این آئی)صوبائی دارالحکومت کراچی میں تھانہ ایئرپورٹ کی حدود میں واقع رہائشی اپارٹمنٹ کے فلیٹ سے 3 بچوں سمیت پانچ افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق احسن رضا نامی شخص نے مبینہ طور پر بیوی اور بچوں سمیت خودکشی کی ہے،خاتون کی شناخت ندا اور بچوں کی جبرائیل، میکائیل اور بچی امہ… Continue 23reading فلیٹ سے تین بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد