مجھے اپنے کزن بلاول پر بہت فخر ہے، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر
کراچی(این این آئی)بانی پی پی پی ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے اپنے کزن بلاول بھٹو زرداری پر فخر کا اظہار کیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل سے متعلق کیس پر سماعت کا آغاز ہوا تھا۔گزشتہ روز سپریم کورٹ… Continue 23reading مجھے اپنے کزن بلاول پر بہت فخر ہے، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر