خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں سے 11افراد جاں بحق، درجنوں گھر متاثر
پشاور(این این آئی)پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق سیلاب کے باعث 11افراد جاں بحق اور 6زخمی ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں 4مرد، 3خواتین اور 4بچے شامل ہیں جب کہ بارشوں اور فلیش فلڈ سے سوات… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں سے 11افراد جاں بحق، درجنوں گھر متاثر