منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

سرگودھا،محنت کش کو زندہ جلا کر قتل کر دیا گیا،ورثاکاملزمان کی گرفتاری کامطالبہ

datetime 28  جون‬‮  2025 |

سرگودھا(این این آئی)محنت کش کو زندہ جلا کر قتل کر دیا گیا،جس کی نعش کو پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے سپرد کر دیا اور پولیس مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے ،مقتول کے ورثا نے ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا کا مطالبہ کر دیا۔سرگودھا ریجن میں کلورکوٹ کے علاقہ شاہ عالم میں محنت کش محمد اسلم کو زندہ جلا کر موت کے گھاٹ اتاردیا گیا۔جس کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے سپرد کر دی گئی اور پولیس نے مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا مقتول کے ورثا نے ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا کا مطالبہ کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…