دہشتگردی کے خاتمے کیلئے کراچی میں فوجی عدالتیں لگائی جائیں،عمران خان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوجی عدالتیں لگائی جائیں ۔متحدہ کا عسکری ونگ ختم ہو جائے تو سارا پاکستان خوشحال اور محفوظ ہو جائے گا۔ متحدہ کیخلاف کوئی بھی گواہی دینے کو تیار نہیں ۔نائن زیرو پر رینجرز کا آپریشن تاخیر سے… Continue 23reading دہشتگردی کے خاتمے کیلئے کراچی میں فوجی عدالتیں لگائی جائیں،عمران خان