پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزیر اعظم کو ارسال
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت خزانہ نے آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لئے سمری وزیر اعظم نواز شریف کو ارسال کردی۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کا جائزہ لیا گیا، سمری… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزیر اعظم کو ارسال