ذوالفقارمرزاکے ساتھیوں کو گرفتارکرنے آنیوالے پولیس اہلکاربریانی کی دیگیں چٹ کرگئے
بدین (نیوزڈیسک)مرزا فارم ہاو س کے باہر منگل کی صبح سے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔پولیس نے ذوالفقار مرزا کے ساتھیوں کی گرفتاری کےلئے آپریشن کا آغاز کیا تھاجس پر ذوالفقار مرزا کلاشنکوف لہراتے ہوئے خود فارم ہاو س کے مرکزی گیٹ پر آگئے تھے اور پولیس کو دھمکی آمیز کلمات بھی… Continue 23reading ذوالفقارمرزاکے ساتھیوں کو گرفتارکرنے آنیوالے پولیس اہلکاربریانی کی دیگیں چٹ کرگئے