آئندہ 2 روز میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں شدید گرمی ہوگی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئندہ 2 روز میں ملک کے زیادہ تر علاقے گرمی کی شدید لپیٹ میں رہیں گے جبکہ جمعہ اور ہفتہ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ،پنجاب ،خیبر پختونخواہ ،کشمیر اور گلگت کے چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں… Continue 23reading آئندہ 2 روز میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں شدید گرمی ہوگی