پی پی 196میں تحریک انصاف یا ن لیگ کی حمایت،سراج الحق نے فیصلے کی حقیقت بتادی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ,پی پی 196 کے ضمنی انتخاب پر حمایت کا فیصلہ جماعت کی مشاورت سے کیا جائے گا۔ایک انٹرویو میں سراج الحق نے کہا کہ پی پی 196کے ضمنی انتخاب پر کس جماعت کی حمایت کرنی ہے… Continue 23reading پی پی 196میں تحریک انصاف یا ن لیگ کی حمایت،سراج الحق نے فیصلے کی حقیقت بتادی