اسلام آباد ہائی کورٹ ، پی ٹی اے و سیلولر کمپنیوں بارے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور سیلولر کمپنیوں کے حوالے سے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی گئی ہے۔ درخواست گزار راجہ صائم الحق ستی نے غیر قانونی و غیر رجسٹرڈ سموں کو بند کرنے کے حوالے سے کیس میں جسٹس اطہر من اﷲ پر مشتمل سنگل… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ ، پی ٹی اے و سیلولر کمپنیوں بارے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر