اسلام آباد کے ایک گیسٹ ہاؤس سے نیب کے اعلیٰ افسر کی لاش برآمد
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں جی 6 فور کے گیسٹ ہاس سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش نیب کے گریڈ 19 کے افسر وقاص احمد خان کی ہے۔ پولیس کے مطابق وقاص احمد کی لاش پولی کلینک ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق وقاص احمد خان… Continue 23reading اسلام آباد کے ایک گیسٹ ہاؤس سے نیب کے اعلیٰ افسر کی لاش برآمد