بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

انٹرنیٹ صارفین کیلئے خوشخبری

datetime 22  فروری‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)پاکستان کے انٹرنیٹ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری ہے ،پاکستان کو افریقہ ون سب میرین کیبل سے منسلک کردیا گیا۔پی ٹی سی ایل کے مطابق صارفین کو عالمی معیارکی انٹرنیٹ سہولیات دستیاب ہوسکیں گی،پی ٹی سی ایل نے افریقہ ون کیبل سسٹم کنسورشیم میں شمولیت کے لئے معاہدہ کیا۔

افریقہ 1 کیبل سسٹم 2026 میں فعال ہو جائے گا۔ پی ٹی سی ایل کے مطابق دس ہزارکلومیٹر طویل کیبل سسٹم میں جدید ترین ٹیکنالوجیز شامل ہیں،سسٹم میں شرکت پاکستان کے ڈیجیٹل وژن 2030کے مطابق ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…