سندھ حکومت نے بھی بالآخرہوش کے ناخن لے لئے
کراچی (نیوزڈیسک)سندھ حکومت نے بھی صوبے میں مقیم افغان مہاجرین کے بارے میں ایک اہم فیصلہ کرلیاہے اورسندھ حکومت نے بھی بالآخرہوش کے ناخن لے لئے ۔سندھ میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا عمل 15 جون سے شروع کر… Continue 23reading سندھ حکومت نے بھی بالآخرہوش کے ناخن لے لئے