بھارتی خاتون نے بلاول بھٹو کو راکھی بھیج دی
کراچی(نیوزڈیسک)بھارتی خاتون حنا لتا نے پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹوزرداری کوراکھی بھیج دی۔ذرائع کے مطابق ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والی خاتون حنا لتا نے پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹوزرداری کو بلاول ہاس میں راکھی بھیجی ہے، راکھی کے ساتھ خاتون نے پیغام میں کہا ہے کہ بلاول کی پاک بھارت عوام کوقریب لانے… Continue 23reading بھارتی خاتون نے بلاول بھٹو کو راکھی بھیج دی