مسلم لیگوں کااتحاد ،کراچی میں بڑا اعلان ہوگیا
کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے جمعہ کو کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ و روحانی پیشوا پیر صبغت اللہ شاہ راشدی، ممتاز مسلم لیگی رہنما سابق وزیراعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ اور سابق صدر پرویزمشرف سے ملاقاتیں کیں جن میں مسلم لیگوں کے اتحاد… Continue 23reading مسلم لیگوں کااتحاد ،کراچی میں بڑا اعلان ہوگیا