ضمانت منسوخ ہونے پر تین خطرناک ملزمان عدالت سے فرار، پولیس منہ دیکھتی رہ گئی
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سپریم کورٹ رجسٹری میں ضمانت منسوخ ہونے تین ملزمان عدالت سے اپنے ساتھیوں سمیت فرار ہوگئے ، پولیس منہ دیکھتی رہ گئی ، نجی ٹی وی کے مطابق ڈکیتی ،اغوا اور چوری کی متعدد واردتوں میں ملوث تین ملزمان کی ضمانت کی درخواست عدالت میں سماعت کیلئے پیش ہوئی جہاں… Continue 23reading ضمانت منسوخ ہونے پر تین خطرناک ملزمان عدالت سے فرار، پولیس منہ دیکھتی رہ گئی