تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے ممبران کیخلاف قرارداد جمع کرانے کا اعلان
لاہور(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن کے ارکان کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج اب اسمبلی کے ایوان میں بھی شدت اختیار کر رہا ہے ۔لاہور میں تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر الیکشن کمیشن کے صوبائی ممبران کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی ۔ اپوزیشن ارکان کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کی… Continue 23reading تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے ممبران کیخلاف قرارداد جمع کرانے کا اعلان