منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

پارلیمنٹ ہائوس پر دہشت گردوں کے حملے کا الرٹ جاری

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

پارلیمنٹ ہائوس پر دہشت گردوں کے حملے کا الرٹ جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پارلیمنٹ ہاؤس پر دہشت گردوں کے حملے کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جس کے بعد سکیورٹی اداروں نے سی ڈی اے کو سینیٹ اجلاس کے دوران پارلیمنٹ کا مرکزی گیٹ تبدیل کرنے سے روک دیا ہے۔قائم مقام سپیکر مرتضی جاوید عباسی کے احکامات پر نئے گیٹ کی تنصیب کیلئے موجودہ مرکزی… Continue 23reading پارلیمنٹ ہائوس پر دہشت گردوں کے حملے کا الرٹ جاری

تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی2 بڑی وکٹیں گرادیں

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی2 بڑی وکٹیں گرادیں

لاہور (نیوز ڈیسک)ن لیگ کے دورہنماوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیاہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے سابق ایم پی اے آجاسم شر یف او ر ان کے والد حاجی شریف نے ن لیگ سے 35سا لہ تعلقات کو خیر آباد کہتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت… Continue 23reading تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی2 بڑی وکٹیں گرادیں

سانحہ بڈھ بیر ‘ شان شوکت کی ڈیڑھ ماہ قبل شادی ہوئی، نماز جنازہ آج ادا کی جائےگی

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

سانحہ بڈھ بیر ‘ شان شوکت کی ڈیڑھ ماہ قبل شادی ہوئی، نماز جنازہ آج ادا کی جائےگی

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)شہید شان شوکت کی ڈیڑھ ماہ قبل شادی ہوئی تھی پشاور ایئر بیس میں حملے میں شہید ہونے والے ایک جونیئر ٹیکنیشن شان علی شوکت کا تعلق فیصل آباد کے علاقہ رحمت آباد گلی نمبر 7 سے تھا۔ ۔ رحمت کی میت رات گئے گھر پہنچی۔ نماز جنازہ آج صبح آٹھ بجے… Continue 23reading سانحہ بڈھ بیر ‘ شان شوکت کی ڈیڑھ ماہ قبل شادی ہوئی، نماز جنازہ آج ادا کی جائےگی

بلدیاتی انتخابات یوسی 53 میں ن لیگ کا پینل بلا مقابلہ منتخب

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات یوسی 53 میں ن لیگ کا پینل بلا مقابلہ منتخب

لاہور (نیوز ڈیسک)حلقہ این اے 120 میں بلدیاتی انتخابات یوسی 53 میں ن لیگ کا پینل بلا مقابلہ منتخب ہوگیا ہے۔ نومنتخب اراکین میں چیئرمین جاوید احمد، وائس چیئرمین حافظ عادل عباسی، کونسلرز رانا عامر رشید، طالب حسین، عدنان بٹ، عباس، عمران پیا اور قیصر گجر شامل ہیں۔ نومنتخب اراکین کے اعزاز میں آج صوبائی… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات یوسی 53 میں ن لیگ کا پینل بلا مقابلہ منتخب

قومی احتساب بیورو نے کرپشن اوراختیارات کے ناجائز استعمال پرایوب میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل محمد ایوب کو گرفتار کر لیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

قومی احتساب بیورو نے کرپشن اوراختیارات کے ناجائز استعمال پرایوب میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل محمد ایوب کو گرفتار کر لیا

پشاور(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو نے کرپشن اوراختیارات کے ناجائز استعمال پرایوب میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل محمد ایوب کو گرفتار کر لیاہے ،نیب ذرائع کے مطابق محمد ایوب موجودہ ہائر ایجوکیشن ریگولیرٹی اتھارٹی میں ایکسپرٹ کے طور پر کام کر رہے ہیں ۔ملزم پر غیر قانونی میڈیکل کالج کی رجسٹریشن اور طلبہ سے دھوکہ دہی کے… Continue 23reading قومی احتساب بیورو نے کرپشن اوراختیارات کے ناجائز استعمال پرایوب میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل محمد ایوب کو گرفتار کر لیا

پشاور‘ نیب کی کارروائی، میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل گرفتار

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

پشاور‘ نیب کی کارروائی، میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل گرفتار

پشاور(نیوز ڈیسک) نیب خیبرپختونخوا نے کارروائی کرتے ہوئے ایوب میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل پروفیسرڈاکٹر محمد ایوب کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اور سندھ کے بعد اب نیب نے خیبرپختونخوا کار±خ کرلیا ہے جہاں کارروائی کرتے ہوئے ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آبادکے سابق پرنسپل پروفیسرڈاکٹر محمد ایوب کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم… Continue 23reading پشاور‘ نیب کی کارروائی، میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل گرفتار

اسفند یارتم کتنے بڑے میں کتنا چھوٹا رہ گیا، شہید کے استاد کا خراج عقیدت

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

اسفند یارتم کتنے بڑے میں کتنا چھوٹا رہ گیا، شہید کے استاد کا خراج عقیدت

لاہور (نیوزز ڈیسک)میرے شہید بیٹے آج تم کتنے بڑے اور میں کتنا چھوٹا رہ گیاہوں۔یہ الفاظ ہیں شہید کیپٹن اسفند یار بخاری کو تعلیم و تربیت دینے والے معززو محترم استاد محمد ظہیر قندیل کے جو کیڈٹ کالج حسن ابدال میں صدر شعبہ اردو ہیں۔مقامی اخبار خبریں کے مطابق ظہیر قندیل نے کہا کہ مجھے… Continue 23reading اسفند یارتم کتنے بڑے میں کتنا چھوٹا رہ گیا، شہید کے استاد کا خراج عقیدت

فوجیوں کے کہنے پر سیاست کرنے والوں پر خدا کی لعنت ہو

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

فوجیوں کے کہنے پر سیاست کرنے والوں پر خدا کی لعنت ہو

ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئےعوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید سے جب ان کی فوجی اداروں سے مبینہ تعلقات کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ وہ سب اداروں کے ساتھ انتہائی قریبی تعلقات رکھتے ہیں مگر اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ فوجیوں کے اشاروں پر سیاست… Continue 23reading فوجیوں کے کہنے پر سیاست کرنے والوں پر خدا کی لعنت ہو

کیپٹن اسفند یارنے پہلی تنخواہ سے پلاٹ خریدا، تدفین بھی وہیں کی جائےگی

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

کیپٹن اسفند یارنے پہلی تنخواہ سے پلاٹ خریدا، تدفین بھی وہیں کی جائےگی

کوہاٹ(نیوز ڈیسک)گذشتہ روز پشاور ائیر بیس حملے میں دشمنوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے کیپٹن اسفند یار نے پاک فوج کی پہلی تنخواہ سے اٹک میں پلاٹ خریدا، جہاں وصیت کے مطابق ان کی قبر تیارکی گئی۔شہادت کا جذبہ لیے اور سبز ہلالی پرچم میں جسد خاکی لپٹے، کیپٹن اسفندیار بخاری کو راہ… Continue 23reading کیپٹن اسفند یارنے پہلی تنخواہ سے پلاٹ خریدا، تدفین بھی وہیں کی جائےگی