مشیر صحت پنجاب سلمان رفیق پر انڈوں کی بارش
لاہو(نیوزڈیسک) مشیر صحت پنجاب سلمان رفیق پر پیرا میڈیکل اسٹاف نے انڈوں کی بارش کردی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مشیر صحت پنجاب سلمان رفیق شیخ زید اسپتال کے لیور ٹرانسپلانٹ کی تقریب میں شرکت کے لئے آئے تھے کہ اپنے سروس اسٹرکچر کے لئے احتجاج کرنے والے پیرا میڈیکل اسٹاف نے ان پر انڈوں… Continue 23reading مشیر صحت پنجاب سلمان رفیق پر انڈوں کی بارش