پاکستان کے مسلح ڈرون کے کامیاب تجربے نے بھارت کی نیندیں اڑادیں
نئی دہلی(نیوزڈیسک)پاکستان کی طرف سے مسلح ڈرون کے کامیاب تجربہ کے بعد بھارت نے بھی اسرائیل سے مسلح ڈرونز خریدنے کی کوششیں تیز کردی ہیں جنہیں مقبوضہ کشمیر میں استعمال کئے جانے کا امکان ہے جبکہ بعض مبصرین کے مطابق بھارت ان کے ذریعے ہمسایہ ملکوں میں بھی مداخلت کر سکتا ہے۔بھارت نے اس سے… Continue 23reading پاکستان کے مسلح ڈرون کے کامیاب تجربے نے بھارت کی نیندیں اڑادیں