عمران خان نے 55افراد کو تحریک انصاف سے نکال دیا
پشاور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بلدیاتی انتخابات میں میرٹ پر عملدرآمد کی بجائے رشتہ داروں کو لاکر پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر اپنی ٹیم سے 55لوگوں کو نکال دیا ۔ اپنے دورہ پشاور کے دوران وزیراعلی ہاﺅس خیبرپختونخوا میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان… Continue 23reading عمران خان نے 55افراد کو تحریک انصاف سے نکال دیا