لاہورمیں معروف عالم دین مسجد میں قتل،حالات کشیدہ
لاہور(نیوزڈیسک)لاہورمیں معروف عالم دین مسجد میں قتل،حالات کشیدہ،نا معلوم افراد نے لاری اڈا کے قریب واقع جامع مسجد بلال کے نائب امام کو کلہاڑیوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا ، قتل ہونے والے نائب امام قاری شہباز احمد پاکستان سنی تحریک سے وابستہ تھے ، اطلاع ملنے پر رہنماﺅں اور کارکنوں… Continue 23reading لاہورمیں معروف عالم دین مسجد میں قتل،حالات کشیدہ