شجاع خانزادہ پر پہلا حملہ ناکام ہوا: گرفتار ملزم قاسم معاویہ کا انکشاف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شجاع خانزادہ خود کش حملہ کیس میں گرفتار ملزم قاسم معاویہ نے انکشاف کیا ہے کہ شجاع خانزادہ پر پہلا حملہ ناکام ہوا۔ خود کش بمبار کو 16 اگست سے پہلے ہی شادی خان پہنچا دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق شجاع خانزادہ حملہ کیس میں گرفتار ملزم کے سنسنی خیز انکشافات۔ شجاع خانزادہ پر… Continue 23reading شجاع خانزادہ پر پہلا حملہ ناکام ہوا: گرفتار ملزم قاسم معاویہ کا انکشاف