11اکتوبرکوجیت تحریک انصاف کی ہوگی ،علیم خان
لاہور(نیوزڈیسک)علیم خان کا کہنا ہے کہ 11 اکتوبر کو انصاف کی جیت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق این اے 122 ضمنی الیکشن کی مہم کے سلسلے میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان کا کہنا تھا کہ 11 اکتوبر کو انصاف کی جیت ہوگی۔ میں لاہور میں لوگوں کے دلوں… Continue 23reading 11اکتوبرکوجیت تحریک انصاف کی ہوگی ،علیم خان