پیپلز پارٹی پربھی دھاندلی کا الزام لگ گیا
کراچی (نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی پربھی دھاندلی کا الزام لگ گیا، سابق وزیراعلیٰ سندھ اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی 2013ءکی طرح بلدیاتی انتخابات میں بھی دھاندلی کے ذریعے نشستیں حاصل کرنے کی سازش کررہی ہے۔ ہم اسے کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ہم… Continue 23reading پیپلز پارٹی پربھی دھاندلی کا الزام لگ گیا