الیکشن کوکھلے دل سے تسلیم کرنے پرتحریک انصاف کے شکرگزارہیں ،آراو
لاہور(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 اورصوبائی حلقہ پی پی 147کے ریٹرننگ آفیسر زاہداقبال نے کہا ہے کہ الیکشن عمل کے دوران کسی امیدوار کی طرف سے 11اکتوبر کوپولنگ کے روز کسی قسم کی دھاندلی کی شکایت نہیں ملی،اگرہم سب ضمیر کے مطابق چلیں تو سب کچھ ٹھیک ہو سکتا ہے، میڈیا سے بات… Continue 23reading الیکشن کوکھلے دل سے تسلیم کرنے پرتحریک انصاف کے شکرگزارہیں ،آراو