این اے 122، علیم خان کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد
لاہور(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے پھر تحریک انصاف پر ”بجلی “گرادی،این اے122میں دوبارہ گنتی کی علیم خان کی درخواست مسترد،صاف انکار کردیا-الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے این اے 122سے امیدوارعبدالعلیم خان کی دوبارہ ووٹوں کی گنتی کرنے کی درخواست مستردکردی اوررینٹرننگ آفسرزاہداقبال نے کہاہے کہ ان کے پاس دوبارہ ووٹوں کی گنتی کااختیارنہیں… Continue 23reading این اے 122، علیم خان کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد