این اے122،”بکری “کے ووٹ بھی شیر کے کھاتے میں ڈال دئیے گئے
لاہور(نیوزڈیسک) این اے 122سے پی ٹی آئی کے امیدوار عبد العلیم خان ،عوامی تحریک کے چوہدری اشتیاق اور آزاد امیدوار خرم قریشی نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کےلئے درخواستیں دائر کر دیں ،آزادامیدوار نے اپنی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ میرا انتخابی نشان ”بکری “تھا اور میرے ووٹ بھی شیر کے کھاتے میں ڈال… Continue 23reading این اے122،”بکری “کے ووٹ بھی شیر کے کھاتے میں ڈال دئیے گئے